• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ویسٹریج کے علاقہ لین نمبر 5 میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔گرفتار ملزم کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی جب کہ2ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتارملزم قتل،منشیات فروشی سمیت دیگر مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔پولیس رات گئےموقع سے فرار ہونیوالے ملزموں کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچنگ کررہی تھی۔
اسلام آباد سے مزید