• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مشتبہ افراد زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے علاقے شہزاد ٹائون میں رات گئے پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مشتبہ افراد عدنا ن عزیز عرف دانو اور شہزاد کیانی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ان کا تیسرا ساتھی رحیم پٹھان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید