• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیو ٹنگ کونسل کی شرائط قابل مذمت ہیں ،پرائیویٹ کالج ایسوسی ایشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائیویٹ کالج ایسوسی ایشن کا اجلاس زیر صدارت میاں نوید احمد فرید منعقد ہوا جس میں نائب صدر لئیق خان، سیکرٹری فنانس شیر افگن، اطہر ملک، اشرف چوہان، ریاست علی، قمر عدیل،نعیم ےٰسین،حافظ محمد عثمان،محمد اظہر،محمد حسین،سیف الرحمن،نے شرکت کی اجلاس میں پرائیویٹ کالجز کے مسائل اور ڈائریکٹر کالجز سے وفد کی صورت میں ملاقات کاایجنڈا طے کیا گیا، اس موقع پر صدرپرائیویٹ کالجز میاں نوید احمد فرید نے نیشنل کمیو ٹنگ کونسل کی عائد کردہ سخت شرائط کی مذمت کی اور اس کے لیے مختلف فور مز پر جانے کا فیصلہ کیا ۔
ملتان سے مزید