• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جینڈر سپیشلسٹ کا میپکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایشیائی ترقیاتی بینک کی جینڈر سپیشلسٹ طاہرہ رحمان گنجیال نے میپکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور میپکو کی سینئر مینجمنٹ سے ملاقات کی،انہوں نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر میپکو انجینئر ناصر ایاز خان گرمانی کی سربراہی میں اعلیٰ حکام سے ملاقات میں خواتین کے مسائل اور بہتری کے لیے مختلف شعبوں میں تربیت کی ضرورت پر تبادلۂ خیال کیا۔
ملتان سے مزید