• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظالم حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں اسلام آباد کا جلسہ اہم کردار ادا کریگا،خالد جاوید وڑائچ

ملتان( سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف خالد جاوید وڑائچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ اس نااہل، جابر  اور ظالم حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مثالی کردار ادا کرے گا، مفاد پرست حکومتی جماعتوں نے اپنا اقتدار بچانے اور ملک میں لوٹ مار کرنے کے لیے آپس میں گٹھ جوڑ کررکھا ہے، اجلاس میں عامر انور قریشی، ابرار حسین، یاسر خان، ملک مرتضیٰ اٹھنگل،رانا قاسم، جمیل گجر اور دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید