• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت داخلہ کا بھارتی ٹیبل ٹینس ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

Interior Ministry Denied Visa Issue Indian Table Tennis Team
وزارت داخلہ نے بھارتی ٹیبل ٹینس ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا، بھارتی ٹیم کو ساؤتھ ایشین جونیئرچیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنا تھا ۔

چیمپئن شپ 15سے17جولائی تک کراچی میں شیڈول ہے،ایونٹ میں تمام سارک ممالک کے کھلاڑی کو شرکت کرنی ہے۔
تازہ ترین