• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی ٔکشمیر کے بغیر پاکستان نا مکمل ہے، سراج الحق

Pakistan Does Not Complete Without Kashmir Freedom Siraj Ulhaq
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نا مکمل ہے، یہ کشمیر کی نہیں پاکستان کی تکمیل کی جنگ ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی میں یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ بھارت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو نہیں دبا سکتا، کشمیر کامسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں سے حل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری قربانیاں دے رہے ہیں ،اوآئی سی میں کوئی تحریک نہیں اٹھی،حکومت پاکستان کوئی قدم اٹھانے کو تیار نہیں ہے۔
تازہ ترین