• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کو جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت ہونی چاہیے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نئی فرمائش،  کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنے کی اجازت بھی ہونی چاہیے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ نہیں واپس نہیں آئیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید