• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوڈ بیکہم اور وکٹوریہ بیکہم آننت امبانی کی شادی میں مدعو

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

فٹبال آئیکون اور سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور انکی اہلیہ وکٹوریہ بیکہم کو آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ 

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و ایم ڈی اور دنیا کے گیارہویں امیر ترین شخص مکیش امبانی اور انکی اہلیہ نیتا امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی۔ 

واضح رہے کہ نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اس سے قبل بھی اپنی ممبئی میں واقع رہائش گاہ انتیلیا میں  2023 عالمی شہرت یافتہ  فٹبالر ڈیوڈ بیکہم میزبانی کی تھی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید