کس قدر ہم تنگ ہیں مہنگائی سے
صاحبوں کو کیا بھلا معلوم ہو
وہ کبھی بازار آئیں تو اُنہیں
بھائو آٹے دال کا معلوم ہو
وزارت انصاف کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 کے آخر تک 41,987 اپیلز زیر التوا ہیں، جو 2023 کے شروع میں 7,173 تھیں۔ صرف 2024 کے آخری سہ ماہی میں 12,183 اپیلز دائر کی گئیں، جبکہ پناہ گزین درخواستوں کی منظوری کی شرح 47 فیصد تک گر گئی۔
مرحوم راجہ نذر حسین1930 میں چکوال میں پیدا ہوئے جہاں ابتدائی تعلیم بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کے ساتھ گورنمنٹ اسکول منڈے تحصیل چکوال سے حاصل کی، تحریک پاکستان میں اہم کردار ادا کیا خاص طور پر تقسیم کے ہنگاموں سے چکوال کی ہندو برادری کی جانیں بچائیں۔
تحریک انصاف نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت پارٹی رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے سے مشروط کردی۔
تحقیقات 22 مئی 2021 کو شروع ہوئیں، جب ایک مخالف گروہ نے اس پارٹی کے اڈے، اوک ووڈ روڈ، اسپارک ہل پر حملہ کیا۔ یہ گھر منشیات تیار کرنے اور تقسیم کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 14 نام اسپیکر قومی اسمبلی کو دے دیے ہیں، ان ناموں میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور زرتاج گل ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی 10 بہترین ڈیلوریز کی فہرست جاری کردیں۔
مشتاق گبر نے300 سے زائد فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا۔
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سیکریٹری اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کو ملکی سالمیت سے الگ رکھنا چاہیے۔
چیف وہب پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق اور وزراء نے متعلقہ افراد سے رابطے اور ملاقات کا یقین دلایا، بانی پی ٹی آئی کی سپورٹ کے بغیر کوئی کامیاب پالیسی نہیں بنائی جا سکتی۔
کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار پرانی دشمنی پر قتل کر دیا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےکہا ہے کہ فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتے میں 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا ہے۔
ضلع خیبر کے علاقے طور درہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی سطح پر جو کردار نوازشریف کے ذمے ہوگا وہ ادا کریں گے۔
انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سےناگپور میں آج اورنگزیب کے مقبرے کو ہٹانے کے مطالبے کے بعد دو گروہوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں
ڈائریکٹر کالجز پنجاب نے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔