• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے، بابر اعوان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان میں خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے مقدمات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل اوپن کیا جائے۔

بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑ جانے والوں کے سوالوں کا جواب نہیں دیں گے، پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی خود کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید