• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سوشل میڈیا ایپ ایکس پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد ہائی کورٹ ۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور ان پر جاری پوسٹس کی تردید کردی۔ 

جاری کردہ اعلامیے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےکہا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سوشل میڈیا ایپ ایکس پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری سے منسوب تمام پوسٹس جعلی اور بے بنیاد ہیں۔

قومی خبریں سے مزید