• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی
بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔

بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے ڈیفینس نیوز کنکلیو میں اسٹریٹیجک خودمختاری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  امریکا سےتعلقات کو بھارت بےکار نہیں سمجھ سکتا۔

امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکا تعلقات پہلے سے زیادہ بہتر ہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ امریکا کو بےکار سمجھا جائے۔


امریکی سفیر نے مزید کہا کہ بھارت اپنی اسٹریٹجک خود مختاری پسند کرتا ہے لیکن تنازع میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید