کراچی(پ ر)سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی و چیئرمین مولانا بشیر فاروقی نے مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کہا کہ ہنر مند افرادی قوت کی تیاری کے لیے’ ’کاسب ‘‘نامی ادارہ قائم کردیا گیا ہے اس ادارے کے ذریعے پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک کوبلو کالر مطلوبہ افرادی قوت فراہم کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا جائےگا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔