ایم نائن موٹروے پر لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر ہو گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال جامشورو منتقل کیا گیا ہے۔
اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی گئی کہ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ملک میں ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ رکوانے کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ صوبے میں سرکاری بسوں کی تعداد 470 جبکہ مجموعی طور پر 11 ہزار بسیں چل رہی ہیں
ترجمان ریسکیو کے مطابق رکشہ ناگ شاہ چوک سے بہاولپور چوک جا رہا تھا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو اہم پیغام دیا ہے۔
کراچی میں پرائیویٹ اسکولز اتحاد نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے آج بھی 39 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عیسائی برادری کو ایسٹرکی مبارکباد دی ہے۔
گجرات میں ایک پیٹرول پمپ پرچھاپہ مار کر لاکھوں لیٹر ایندھن برآمد کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم شکیل سے 1 کروڑ 57 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں۔
دونوں ٹیمیں لاہور سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں۔
مغربی ہواؤں کا سلسلہ 5 اپریل کی شام بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا اور یہ موسمی نظام 9 اپریل تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔
سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن ساؤتھ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی گاڑی پولیس تحویل میں لے لی گئی ہے۔
پبلک ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں کے حامل افراد کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ریلیف کی رقم کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے: وزیراعظم