• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : شہری کاگم ہونیوالا بٹوہ د کاندار نے نقدی سمیت واپس لوٹا دیا

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) شہری کاگم ہونے والا  بٹوہ د کاندار نے ہزاروں  روپےسمیت واپس لوٹا دیا۔  تھانہ کوتوالی کے علاقہ  مرکزی جامعہ مسجد ڈونگا باغ میں نماز ظہر کی ادائیگی   کے دوران ایک شہری کا بٹوہ گر گیاجسےمجاہد روڈ پر واقع  موبائل پلازہ کے دوکاندار اسلام نے شہری کو  بٹوہ میں سے  حاصل ہونے والےفون  نمبر پر فون کر کے  واپس کردیا ا۔ معلوم ہوا کہ پرس میں ہزاروں  کی  نقدی  تھی۔ 
تازہ ترین