پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 527 پر آ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رواں سال کی بہترین مارکیٹ ہوگئی ہے، مارکیٹ کے بینچ مارک کے ایس سی ھنڈریڈ انڈیکس 17 مہینوں میں تقریبا 150 فیصد بڑھ چکا ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نومبر کے محصولات جمع کرنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کر دی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ماہ نومبر 2024ء میں آج تک 770 ارب روپے کے محصولات جمع کرلیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کے نئے قوانین کی سمری حتمی منظوری کےلیے حکومت کو بجھوا دی گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 37 ہزار 740 روپے ہے۔
لاہور کی مارکیٹوں میں سبزیوں کی بدستور مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔
ٹماٹر کی قیمت سرکاری لسٹ کے مطابق 113 روپے ہے جبکہ یہ 160 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
نیپرا کے مطابق اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست نیپرا کو جمع کرا ئی ہے جس کی 5 دسمبر کو سماعت کی جائے گی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ اے ڈی بی قرض آئندہ جمعرات کو جاری زرمبادلہ ذخائر میں شامل ہوگا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 813 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 82 پر بند ہوا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کا 1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنا عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔