ملک میں جمہوریت کی خیر ہو
جا بجا یہ گفتگو، یہ ذکر ہے
ہم سے بڑھ کر آج کل اس بات کی
غیر ملکی مخلصوں کو فکر ہے
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب یا محمد بن سلمان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے علوی ڈینٹل کلینک کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اظہر علی نے 2002ء میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے اپنے سفر کا آغاز کیا جس کے بعد وہ سینئر ٹیم میں آئے۔
راولپنڈی میں 28 تا 30 نومبر اور یکم دسمبر کو میٹروبس سروس بند کی جائے گی۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بادشاہ بن گئی ہیں، نہ ہی کبھی فون کیا اور نہ ہی میرٹ کے حوالے مشاورت کرتی ہیں، اب مریم نواز سے نہیں ملوں گا۔ قو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر جیل حکام اور آر پی او راولپنڈی کی معافی قبول کرلی۔
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن اپیلوں پر سماعت سے روکنے کے لیے متفرق درخواست پر لاہور ہائی کورٹ سے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی گئی۔
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت جن حالات سے دوچار ہے اس میں ضروری ہے کہ ملک میں امن قائم ہو۔
بانیٔ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی اور پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا۔
بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت کے 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نے عدالت میں جمع کرائے۔