• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کی بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے جوڈیشل کمیشن کو آگاہ کردیا۔

واضح رہے کہ جسٹس (ر) مشیر عالم اور جسٹس (ر) مقبول باقر پہلے ہی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرچکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید