تنگ ہیں مہنگائی سے سرکار! ہم
لوگ جانیں دےرہے ہیں صبح و شام
آپ اجازت مرحمت فرمائیں تو
اجتماعی خودکُشی کرلیں عوام؟
آزاد کشمیر میرا دوسرا گھر ہے، میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب ہے: سابق وزیراعظم پاکستان
انتخابات فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں گے، پاک فوج کی نفری کی دستیابی کی بنیاد پر انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہ کیا ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر
100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام 205 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 133 پوائنٹس پر کیا۔
پاکپتن کے چک 33 ایس پی میں دوران بارش بوسیدہ گھر کی چھت گرگئی۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم کی جانب سے ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
کنوینر انوشہ رحمان کی زیرصدارت سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر سینیٹر ثمینہ زہری نے کہا اے لیول اور ایف ایس سی میں بہت فرق ہے، پاکستان کا تعلیمی نظام سب کے سامنے ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے رواں ہفتے درجنوں ممالک پر نئے درآمدی ٹیرف عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 29 روپے اضافے سے 3 لاکھ 68 ہزار روپے ہے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی شہادت کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئے۔
ایک بیان میں متحدہ مدارس کونسل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا موقف ان کی جماعت کا ذاتی و سیاسی مؤقف ہے۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار ملزمہ مقتولہ بچی کی چچی ہے، ملزمہ نے بچی کو گلہ دبا کر قتل کیا ہے۔
عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کے 2008 کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے جبکہ عدالت نے فیڈرل لینڈ کمشنر کے 1996 کے احکامات بھی کالعدم قرار دے دیے۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، ہنرمند افرادی قوت کے تبادلے، مہارتوں کی ترقی اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ لاہور سمیت تمام اضلاع میں بارش کے پانی کی نکاسی میں غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ماہرین کے مطابق ان کے انتخاب کے بعد امریکا کے لیے حماس کے اندر ایک واضح قیادت سے رابطہ کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔
سنگاپور کی ایک عدالت نے بھارتی شہری منگرولیا منوج کمار کرجی بھائی کو تقریباً 154,000 امریکی ڈالر مالیت کا ہیرا چوری کرنے کی کوشش کے جرم میں 2 سال، 2 ماہ اور 2 ہفتے قید کی سزا سنا دی ہے۔