نہیں رکھتے جو ملک و قوم کا درد
وہ بے حس بھی ہیں، وہ بے درد بھی ہیں
جو دہشت گرد ہیں، ان کے علاوہ
یہاں کچھ اور دہشت گرد بھی ہیں
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کپتانی کرنا ہمیشہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی چین کے صوبے جیانگسو سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ ژو یونچانگ نے ایک نایاب بیماری میں مبتلا نواسے جِنگ ین کا علاج کروانے کے لیے انوکھا انداز اپنایا ہے۔
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہای کی میت کو گرینڈ مصلیٰ سے آزادی اسکوائر تک لے جایا گیا، جہاں لاکھوں افراد نے ان کے آخری سفر میں شرکت کی۔
حماس کے حکومتی میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ کے مطابق ایمرجنسی کمیٹی کے سربراہ محمد الفرا نے باضابطہ طور پر استعفیٰ جمع کروایا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ترمیم شدہ تصویر شیئر کی
امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ بھارت کی آبادی ایک ارب چالیس کروڑ ہے اور وہاں اسرائیل کو زبردست حمایت حاصل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق کار میں اسٹن گرنیڈ پھٹنے سے بچے کی بینائی چلی گئی جبکہ دیگر افراد زخمی ہوگئے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق دلوائے جائیں گے۔
مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 2 گروہوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 2 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے تھے۔
لیونل میسی نے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہم نے ہمیشہ کی طرح بہت کوشش کی اچھا کھیلنے کی، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اب اہم چیز آرام کرنا
پروگرام کے دوران اداکار نے اپنی نجی زندگی و تعلقات کو عوامی نہ بنانے کی وجہ اور شادی کے اعلان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو 27 دسمبر 2024ء کو اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال سے گرفتار کیا تھا
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد بولان سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، واقع کی کیسکو نے بھی تصدیق کر دی ہے۔
ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں کامیابی حاصل کرنے اور پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد مصر کی پوری ٹیم گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوگئی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کامیابی پر جوئی چیسٹنٹ کو 10 ہزار ڈالرز اور روایتی یلو بیلٹ سے نوازا گیا۔
جرمن ریسرچ سینٹر برائے ارضیاتی علوم (جی ایف زیڈ) کے مطابق زلزلے کی شدت 5.81 ریکارڈ کی گئی۔