• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے، سینڈ پٹ، منوڑہ اور فرینچ بیچ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )گذشتہ روز سمندر میں 4 افراد کے ڈوبنے کے بعد ساحل سمندر، ہاکس بے بیچ، سینڈ پٹ بیچ، منوڑہ اور فرینچ بیچ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی، ایس ایس پی کیماڑی نے کراچی کے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ ساحل سمندر کا رخ کرنے سے گریز کریں،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید