• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں پی ٹی آئی مینارٹی ونگ کے رہنماؤں کا اغوا قابل مزمت ہے، راجا اظہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر اور جنرل سیکرٹری ارسلان خالد نے مینارٹی ونگ کے رہنما سلیمان، انیل، اریک کے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد سے اغوا کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے قانون اور انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی مثال قائم کردی ہے۔