ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
احمد شہزاد کو چترال میں ٹیپ بال کرکٹ میں مقامی بولر نے پریشان کردیا۔
ٹیسٹ کرکٹر کو اس بولر نے کُھل کر ہٹ نہ لگانے دی اور کلین بولڈ کردیا۔
پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو گول اسکور میں لیونل میسی سے بہت آگے نکل گئے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) فرنچائز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
نور زمان نے مصر کے عبدالرحمن نصر کو سخت مقابلے کے بعد تین ایک (1-3) سے شکست دی۔
کارلوس الکاریز کا کہنا ہے کہ جتنے ٹورنامنٹس ہمیں کھیلنا پڑتے ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے
ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ان کی جگہ اگلے ہفتے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا امکان ہے۔
جنوبی افریقی کپتان لارا وولووارٹ 31 اور سنالو جافٹا 29 رنز کے ساتھ مزاحمت کر سکیں۔
ڈائریکٹر پاکستان کسٹمز اسپورٹس شہباز احمد اور کسٹمز ایسوسی ایشن کراچی کے افسران نے فاتح ثیم کو وننگ ٹرافی دی۔
وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور مہمان جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، ضیافت میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سمیت دیگر وزرا نے بھی شرکت کی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) فرنچائز کا 10 سالہ معاہدہ ختم ہوگیا، نئے معاہدے کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی صبح پیش آیا تھا جب آسٹریلوی ٹیم کی کھلاڑی اپنے ہوٹل سے باہر نکل کر قریبی کیفے کی طرف جا رہی تھیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی کرکٹرز کی بی بی ایل میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
محسن نقوی، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پیڈل ٹینس کھیلی۔
ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، گرین شرٹس نے ٹاپ 8 کلاسی فیکشن راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو شکست دے دی۔
قومی کرکٹر صہیب مقصود سے گاڑی کے فراڈ کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ملک میں کھیلوں کی سرپرستی میں نمایاں نام پاکستان کسٹم نے ایک بار پھر صحتمند سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔