• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی بمباری، حاملہ فلسطینی خاتون چوتھی منزل سے گر کر شہید

غزہ( نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری سے ایک حاملہ خاتون عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر شہید ہوگئی۔تایا جاتا ہے کہ خاتون کا بچہ محفوظ رہا، نومولود اسپتال میں خیریت سے ہے۔
یورپ سے سے مزید