• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کا یوتھ کنونشن آج ، نوجوانوں کیلئے امید کی کرن، مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اتوار کوشام 5بجے ایکسپو سینٹر کراچی یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اس تاریخی یوتھ کنونشن کے شرکاء سے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مرکزی کمیٹی کے دیگر رہنما خطاب کریں گے، ہفتے کی شب ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید مصطفی کمال نے کہا کہ سیاسی روایات سے ہٹ کر ہم ایک تاریخی ایونٹ کرنے جارہے ہیں،پاکستان کی 68 فیصد یوتھ مایوسی کا شکار ہے،یونٹ یوتھ کیلئے امید کی ایک کرن ثابت ہوگا ،پاکستان کا نوجوان اپنے خاندان اور اس ملک کیلئے کارآمد ثابت ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید