کراچی(نیوزڈیسک)امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔بل ریپبلکن سینیٹر نے پیش کیا، بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسے برتاؤ پر زور دیا۔بھارت کے خلاف مبینہ اقدامات پر پاکستان کی امداد روکنے اور کانگریس کو آگاہ کرنے کی تجویز دی گئی چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسے برتاؤ پر زور دیا گیا ہے۔بھارت کے خلاف مبینہ اقدامات پر پاکستان کی امداد روکنے اور کانگریس کو آگاہ کرنے کی تجویز دی گئی۔