پیرس اولمپکس میں سوئٹزرلینڈ نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔
سوئٹزرلینڈ کی لیون کیارا نے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن میں سونے کا تمغہ جیتا جبکہ ایونٹ میں امریکا نے سِلور اور چین نے برونز میڈل حاصل کیا۔
دوسری جانب پیرس اولمپکس میں چین کے 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن ہے۔