• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان میں ججز کے اسکواڈ پر فائرنگ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھگوال پیٹرول پمپ کے قریب ججز کے اسکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی گاڑی محافظ اسکواڈ کی تھی، حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار صمد خان اور عبداللہ کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ججز محفوظ رہے، پولیس اوردہشت گردوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا۔

قومی خبریں سے مزید