• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت معطل کردی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

برطانیہ نے غیر معینہ مدت تک اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کردی ہے۔

لندن میں مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری حکام نے حکومتی جائزے کی تکمیل تک اسرائیل کو اسلحے کی فروخت معطل کردی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اسلحہ برآمد کنندگان کو واضح کردیا گیا ہے کہ پالیسی نظرثانی تک اسلحے کی فروخت معطل رہے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوری حکومت نے اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کے 108 لائسنسز جاری کیے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید