• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان: گھر میں ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈی آئی خان کے علاقے گیلانی ٹاؤن میں گھر میں ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں  4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنیہں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بظاہر گیس لیکج کا لگتا ہے،  بم ڈسپوزل یونٹ دھماکے کی جگہ سے شواہد جمع کر رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید