• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں 50 فیصد گرے ہیں، پاکستانی امپورٹرز ریٹ میں کمی کا فائدہ منتقل نہیں کر رہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں گری تھیں۔

قومی خبریں سے مزید