• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارہ علی خان نے سالگرہ کا کیک فوٹوگرافرز کے ساتھ کاٹا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ کی نوجوان اور ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے آج (12 اگست) اپنی 29ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر انہوں نے پاپارازیز سے گفتگو بھی کی۔ 

بالی ووڈ کے فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والی سارہ علی خان نے سالگرہ منانے کے دوران فوٹوگرافرز کی جانب سے انھیں وش کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔ پاپارازی اس دوران ہیپی برتھ ڈے پر مبنی گیت گاتے رہے۔

اس دوران سفید چوڑی دار پاجامہ اور اسی رنگ کے ٹاپ میں ملبوس اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے  فوٹو گرافرز کے ساتھ کیک کاٹا اور بعد میں انھیں سوئٹس کے پیکٹس پیش کیے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید