• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فورسز کی جنوبی لبنان پر بمباری، 2 افراد جاں بحق

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان پر فضائی بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

بیروت سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے علاقہ برعشیت میں ایک گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ 

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں مرنے والوں کا تعلق حزب اللّٰہ سے بتایا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید