• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، 70افراد زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 70 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڑی پور روڈ، پی آئی بی کالونی، پرانا گولیمار اور کورنگی سے زخمی لائے گئے ہیں۔

جمشید کوارٹر، گلشن اقبال، لیاری اور ملیر 15 میں بھی فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید