جشنِ آزادی کے موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔
پاکستانی ناظم الامور سلمان پرویز نے پاکستانی پرچم لہرایا۔
فرسٹ سیکریٹری نازیہ شیخ، سیکنڈ سیکریٹری محمد طیب نے صدر اور وزیرِ اعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔
سفارت خانے نے روس میں پاکستانی کمیونٹی کو مبارک باد پیش کی۔