• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ: اووربلنگ اور لوڈشیڈنگ کیخلاف گڑھی حبیب اللّٰہ میں احتجاج

فوٹو اسکرین گریب
فوٹو اسکرین گریب

مانسہرہ میں اووربلنگ اور لوڈشیڈنگ کے خلاف گڑھی حبیب اللّٰہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے بیسیاں میں شاہراہ کاغان پر دھرنا دے دیا، جس کے نتیجے میں دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، وادی کاغان اور کشمیر جانے والے سیکڑوں افراد کو مشکلات کا سامنا پڑا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی ذمہ دار آفیسر نے مذاکرات کی کوشش نہیں کی۔

مظاہرین نے مطالیہ کیا کہ چھ سے زیادہ ڈیم علاقے میں ہیں بلوں میں ریلیف دیں اور لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے۔

قومی خبریں سے مزید