• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا، تین افراد زخمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا  جا رہا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے تاحال کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید