• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق،11 بھیڑ، بکریاں بھی ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے سارونہ میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے 11 بھیڑ و بکریاں بھی ہلاک ہوئی ہیں۔

جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید