• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وفد میں بیرسٹر گوہر خان، روف حسن، اخونزادہ حسین یوسفزئی، اسد قصر اور شبلی فراز شامل ہوں گے۔ 

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے وفود کی سطح پر ملاقات کر رہے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں جے یو آئی کے اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔ 

قومی خبریں سے مزید