• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور: ایک بوری میں انسانی جسم کے مختلف اعضا برآمد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

قصور میں جماعت پورہ کے علاقے سے ایک بوری میں انسانی جسم کے مختلف اعضا برآمد ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے پولس کا کہنا ہے کہ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے شناخت کے لیے اعضا کے نمونے حاصل کر لیے ہیں اور مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ کسی نے قتل کے بعد لاش ٹکڑے کر کے پھینک دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید