• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انخلا کے اسرائیلی احکامات کے بعد غزہ میں امدادی کارروائیاں روک دیں، اقوام متحدہ

کراچی(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدے دار کے مطابق عالمی ادارے نے پیر کو غزہ میں انسانی ہمدردی سےمتعلق اپنی امدادی کارروائیاں اس کے بعد روک دیں جب اسرائیل نے اتوار کو دیر گئے وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلاح کے علاقے کےلیے انخلا کےنئے احکامات جاری کیے۔اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا،"ہم آج جن حالات میں ہیں ان میں ہمارے لئے امداد کی ترسیل ممکن نہیں ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید