• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلغراد (اے ایف پی )سر بیا فرانسیی صدر میکزان رواں ہفتے دورے میں تو قع ہے کہ رافیل لڑاکا طیاروں کا حصول کا معاہدہ کرے گا ۔ سر بیائی صدر الیگزینا و چچ کے مطابق اس حوالے سے اربوں ڈالرز کا سمجھوتہ متوقع ہے ۔ صدر میکزاں دو روزہ دورے پر آج جمعرات کو بلغراد پہنچیں گے ۔ جس میں متعدد دو طرفہ معاہدے متوقع ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید