• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی عدالت نے ٹیلی گرام کے بانی کے ریمانڈ میں 48 گھنٹے کی توسیع کردی

پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانسیسی عدالت نے ٹیلی گرام کے بانی دوروف کے ریمانڈ میں مزید 48گھنٹے کی توسیع دے دی ، ماسکو کا شدید رد عمل ، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دوروف کی گرفتاری کے بعد روس کے فرانس کے ساتھ تعلقات اپنی "کم ترین" سطح پر ہیں۔ پیرس کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے کہا ہے کہ دوروف کو منشیات کی اسمگلنگ اور پلیٹ فارم پر جعلی لین دین سے متعلق جرائم کی جاری تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید