• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان—فائل فوٹو
انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان—فائل فوٹو

انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔

کیریئر کے دوران ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بھی رہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید