گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ ڈویژن میں میرٹ پر آنے والے 15ہزار طلباو طالبات کو وزیر اعلیٰ پنجاب ایجوکیشن اینڈومیٹ سکالر شپ دیا جائیگا اس سلسلہ میں حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے امکان ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پنجاب گوجرانوالہ ڈویژن میں ہونیوالی ایک تقریب میں شرکت کر کے طلباء و طالبات کو سکالر شپ تقسیم کرینگے۔