• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتوکی: ایئرکنڈیشنر گیس لیکیج دھماکا،1 اور زخمی چل بسا

ــــ فائل فوٹو
ــــ فائل فوٹو

پتوکی میں ایئرکنڈیشنر کی گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور فرد اسپتال میں دم توڑ گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ واقعے کے 2 زخمی ابھی زیرِ علاج ہیں۔

یاد رہے کہ 5 روز قبل پرانی منڈی پتوکی میں ایئرکنڈیشنر کی گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا تھا۔

قومی خبریں سے مزید