• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایم جی نے غیرقانونی حربے کا استعمال شروع کردیا، بی ایم اے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بزنس مین الائنس (بی ایم اے) کے چیف کوآرڈینٹر آصف سخی نے کہا ہے کہ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی)کے انتخابات برائے2024-26 میں برسر اقتدار گروپ (بی ایم جی)دھاندلی کے لیے غیرقانونی حربے کااستعمال شروع کر دیا ہے ،تاہم اس کے باوجود کے سی سی آئی کے انتخابات میں بزنس مین الائنس ( بی ایم اے) کو شکست نہیں دی جاسکے گی۔آصف سخی نے ایک بیان میں کہاکہ کراچی چیمبر کے انتخابات میں بی ایم جی کا برسراقتدار گروپ دھاندلی کے لیے ہر قسم کے حربے استعمال کررہا ہے۔

بزنس سے مزید