لاہور کے ڈی ایچ اے فیز 7 ڈبلیو بلاک میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق 2 مزدور جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکّام نے بتایا کہ 4 سے 5 مزدوروں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔