• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکانِ اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وقاص اکرم شیخ، زین قریشی، ملک اویس، ملک عامر ڈوگر سمیت 10 پی ٹی آئی ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے۔

ارکان کو قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا گیا۔

ڈپٹی اسپیکر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید